Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَالَّذِیۡنَہَاجَرُوۡافِی اللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِمَاظُلِمُوۡالَـنُبَوِّئَنَّہُمۡفِی الدُّنۡیَاحَسَنَۃًوَلَاَجۡرُالۡاٰخِرَۃِاَکۡبَرُلَوۡکَانُوۡایَعۡلَمُوۡنَ
اور وہ جنہوں نےہجرت کی اللہ کی راہ میں بعد اس کےجووہ ظلم کیے گئے البتہ ہم ضرور ٹھکانہ دیں گے انہیں دنیا میں اچھااور یقینا اجرآخرت کا سب سے بڑا ہے کاش ہوتے وہ وہ جانتے
By Nighat Hashmi
وَالَّذِیۡنَہَاجَرُوۡافِی اللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِمَاظُلِمُوۡالَـنُبَوِّئَنَّہُمۡفِی الدُّنۡیَاحَسَنَۃًوَلَاَجۡرُالۡاٰخِرَۃِاَکۡبَرُلَوۡکَانُوۡایَعۡلَمُوۡنَ
اور جن لوگوں نےہجرت کیاللہ تعالیٰ کی راہ میںبعد اس کےجو ظلم کیا گیا ان پریقیناً ہم ضرور ٹھکانہ دیں گے ان کودنیا میںاچھااور بلاشبہ اجر آخرت کا بہت ہی بڑا ہےکاش وہ ہوتےجانتے