Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَوَلَمۡیَرَوۡااِلٰی مَاخَلَقَاللّٰہُمِنۡ شَیۡءٍیَّتَفَیَّؤُاظِلٰلُہٗعَنِ الۡیَمِیۡنِوَالشَّمَآئِلِسُجَّدًالِّلّٰہِوَہُمۡدٰخِرُوۡنَ
کیا بھلا نہیں وہ دیکھتے طرف اس کے جو پیدا کیااللہ نے کسی بھی چیز کوجھکتے ہیںسائے اس کے دائیں سے اور بائیں سے سجدہ کرتے ہوئے اللہ کے لیےاس حال میں کہ وہ عاجزی کرنے والے ہیں
By Nighat Hashmi
اَوَلَمۡیَرَوۡااِلٰی مَاخَلَقَاللّٰہُمِنۡ شَیۡءٍیَّتَفَیَّؤُاظِلٰلُہٗعَنِ الۡیَمِیۡنِوَالشَّمَآئِلِسُجَّدًالِّلّٰہِوَہُمۡدٰخِرُوۡنَ
اور کیا نہیں وہ دیکھتے طرف اس کی جو پیدا کیااللہ تعالیٰ نےکسی بھی چیز کوڈھلتے ہیں سائے ان کےدائیں سے اور بائیں سےسجدہ کرتے ہوئےاللہ تعالیٰ کے لیےاس حال میں وہ سب عاجزی کرنے والے ہیں