وَیَجۡعَلُوۡنَ | لِمَا | لَایَعۡلَمُوۡنَ | نَصِیۡبًا | مِّمَّا | رَزَقۡنٰہُمۡ | تَاللّٰہِ | لَتُسۡئَلُنَّ | عَمَّا | کُنۡتُمۡ | تَفۡتَرُوۡنَ |
اور وہ مقرر کرتے ہیں | اس کے لے جو | نہیں وہ جانتے | ایک حصہ | اس میں سے جو | رزق دیا ہم نے انہیں | قسم اللہ کی | البتہ تم ضرور سوال کیے جاؤ گے | اس کے بارے میں جو | تھے تم | تم گھڑتے |
وَیَجۡعَلُوۡنَ | لِمَا | لَایَعۡلَمُوۡنَ | نَصِیۡبًا | مِّمَّا | رَزَقۡنٰہُمۡ | تَاللّٰہِ | لَتُسۡئَلُنَّ | عَمَّا | کُنۡتُمۡ | تَفۡتَرُوۡنَ |
اور وہ بناتے ہیں | ان کے لیے جن کو | نہیں وہ جا نتے | ایک مقرر حصہ | اس میں سے جو | رزق دیا ہم نے ان کو | قسم ہے اللہ تعا لیٰ کی | تم سے ضرور پو چھا جا ئے گا | اس با رے میں جو | تھے تم | جھو ٹ گھڑا کر تے |