وَلَکُمۡ | فِیۡہَا | جَمَالٌ | حِیۡنَ | تُرِیۡحُوۡنَ | وَحِیۡنَ | تَسۡرَحُوۡنَ |
اور تمہارے لیے | ان میں | خوبصورتی ہے | جس وقت | تم شام کو چرا کر لاتے ہو | اور جس وقت | تم صبح چرانے جاتے ہو |
وَلَکُمۡ | فِیۡہَا | جَمَالٌ | حِیۡنَ | تُرِیۡحُوۡنَ | وَحِیۡنَ | تَسۡرَحُوۡنَ |
اور تمہارے لیے | ان میں | جمال ہے | جب | تم شام کو چرا کرلاتے ہو | اور جب | صبح کے وقت چرا نےجاتے ہو |