وَتَحۡمِلُ | اَثۡقَالَکُمۡ | اِلٰی بَلَدٍ | لَّمۡ | تَکُوۡنُوۡا | بٰلِغِیۡہِ | اِلَّا | بِشِقِّ | الۡاَنۡفُسِ | اِنَّ | رَبَّکُمۡ | لَرَءُوۡفٌ | رَّحِیۡمٌ |
اور وہ اٹھا لے جاتے ہیں | بوجھ تمہارے | طرف اس شہر کے | نہ | تھے تم | پہنچنے والے اس تک | مگر | ساتھ مشقت کے | جانوں کی | بیشک | رب تمہارا | البتہ بہت شفقت کرنے والا ہے | نہایت رحم کرنے والا ہے |
وَتَحۡمِلُ | اَثۡقَالَکُمۡ | اِلٰی بَلَدٍ | لَّمۡ تَکُوۡنُوۡا | بٰلِغِیۡہِ | اِلَّا | بِشِقِّ | الۡاَنۡفُسِ | اِنَّ | رَبَّکُمۡ | لَرَءُوۡفٌ | رَّحِیۡمٌ |
اوراٹھا لے جاتے ہیں | بوجھ تمہارے | شہر تک | کبھی نہیں تھے تم | پہنچنے والے اس کو | بغیر | مشقت کے | جانوں کی | یقیناً | رب تمہارا | یقینابہت نرمی کرنےوالا | نہایت رحم والا ہے |