Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡیُؤَاخِذُاللّٰہُالنَّاسَبِظُلۡمِہِمۡمَّاتَرَکَعَلَیۡہَامِنۡ دَآبَّۃٍوَّلٰکِنۡیُّؤَخِّرُہُمۡاِلٰۤی اَجَلٍمُّسَمًّیفَاِذَاجَآءَاَجَلُہُمۡلَایَسۡتَاۡخِرُوۡنَسَاعَۃًوَّلَایَسۡتَقۡدِمُوۡنَ
اور اگرمواخذہ کرے اللہ لوگوں کابوجہ ان کے ظلم کے نہ وہ چھوڑے اس (زمین)پر کوئی جاندار اور لیکن وہ مہلت دے رہا ہے انہیں ایک مدت تکمقرر پھر جب آجائے گا ان کا وقت مقررنہ وہ پیچھے رہیں گے ایک گھڑی اور نہ اور آگے بڑھ سکیں گے
By Nighat Hashmi
وَلَوۡیُؤَاخِذُاللّٰہُالنَّاسَبِظُلۡمِہِمۡمَّا تَرَکَعَلَیۡہَامِنۡ دَآبَّۃٍوَّلٰکِنۡیُّؤَخِّرُہُمۡاِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّیفَاِذَاجَآءَاَجَلُہُمۡلَایَسۡتَاۡخِرُوۡنَسَاعَۃًوَّلَا یَسۡتَقۡدِمُوۡنَ
اور اگرمواخذہ کرتااللہ تعالیٰلوگوں کاان کے ظلم کی بنیاد پرنہ چھوڑتااس پرکوئی چلنے والا اور لیکنوہ مہلت دیتا ہے انہیں ایک مقررہ وقت تکچنا نچہ جبآجاتی ہے ان کی مدتنہیں وہ پیچھے رہتے ہیں ایک گھڑیاور نہ وہ آگے بڑھتے ہیں