Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیَوۡمَنَبۡعَثُمِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍشَہِیۡدًاثُمَّلَایُؤۡذَنُلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَلَاہُمۡیُسۡتَعۡتَبُوۡنَ
اور جس دن ہم کھڑا کریں گے ہر امت سے ایک گواہپھرنہ اجازت دی جائے گیان کو جنہوں نےکفر کیا اور نہ وہوہ عذر قبول کیے جائیں گے
By Nighat Hashmi
وَیَوۡمَنَبۡعَثُمِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍشَہِیۡدًاثُمَّلَایُؤۡذَنُلِلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَلَاہُمۡیُسۡتَعۡتَبُوۡنَ
اور جس دنہم اٹھائیں گےہر امت میں سےایک گواہپھر نہیں اجازت دی جائے گیان لوگوں کے لیےجنہوں نے کفر کیااور نہ ان سے وہمعافی کی درخواست کی جائے گی