Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَصَدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِزِدۡنٰہُمۡعَذَابًافَوۡقَ الۡعَذَابِبِمَاکَانُوۡایُفۡسِدُوۡنَ
وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور روکا اللہ کے راستے سے زیادہ دیں گے ہم انہیں عذاب اوپر عذاب کے بوجہ اس کے جو تھے وہ وہ فساد کرتے
By Nighat Hashmi
اَلَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَصَدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِزِدۡنٰہُمۡعَذَابًافَوۡقَ الۡعَذَابِبِمَاکَانُوۡایُفۡسِدُوۡنَ
جن لوگوں نے کفر کیااور روکا اللہ تعالیٰ کے را ستے سےاضافہ کریں گے ہم ان کےعذاب پرعذاب کااس کے بدلے میں جوتھے وہفساد کرتے