Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَ یَوۡمَنَبۡعَثُفِیۡ کُلِّ اُمَّۃٍشَہِیۡدًاعَلَیۡہِمۡمِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡوَجِئۡنَابِکَشَہِیۡدًاعَلٰی ہٰۤؤُلَآءِوَنَزَّلۡنَاعَلَیۡکَالۡکِتٰبَتِبۡیَانًالِّکُلِّ شَیۡءٍوَّہُدًیوَّرَحۡمَۃًوَّبُشۡرٰیلِلۡمُسۡلِمِیۡنَ
اور جس دن ہم اٹھائیں گے ہر امت میں ایک گواہ ان پر ان ہی میں سے اور ہم لائیں گے آپ کو گواہ بناکر ان لوگوں پر اور نازل کی ہم نے آپ پر کتاب کھول کر بیان کرنے والیہر چیز کو اور ہدایت اور رحمت اور خوشخبری مسلمانوں کے لیے
By Nighat Hashmi
وَ یَوۡمَنَبۡعَثُفِیۡ کُلِّ اُمَّۃٍشَہِیۡدًاعَلَیۡہِمۡمِّنۡ اَنۡفُسِہِمۡوَجِئۡنَابِکَشَہِیۡدًاعَلٰی ہٰۤؤُلَآءِوَنَزَّلۡنَاعَلَیۡکَالۡکِتٰبَتِبۡیَانًالِّکُلِّ شَیۡءٍوَّہُدًیوَّرَحۡمَۃًوَّبُشۡرٰیلِلۡمُسۡلِمِیۡنَ
اور جس دن ہم اٹھائیں گےہر امت میں سےگواہان پران ہی میں سےاور لائیں گے ہم آپ کوگواہان لوگوں پراور نازل کی ہے ہم نےآپ پر کتاب کوواضح بیان ہےہر چیز کااور ہدایت ہےاور رحمت ہےاور بشارت مسلمانوں کے لیے