Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّاللّٰہَیَاۡمُرُبِالۡعَدۡلِوَالۡاِحۡسَانِوَاِیۡتَآیِٔذِی الۡقُرۡبٰیوَیَنۡہٰیعَنِ الۡفَحۡشَآءِوَالۡمُنۡکَرِوَالۡبَغۡیِیَعِظُکُمۡلَعَلَّکُمۡتَذَکَّرُوۡنَ
بیشک اللہ تعالی حکم دیتا ہے عدل کا اور احسان کا اور دینے کاقربت داروں کو اور روکتا ہے۔ منع کرتا ہے بےحیائی سے اور برائی اور زیادتی سے وہ نصیحت کرتا ہے تمہیں تاکہ تم تم نصیحت پکڑو
By Nighat Hashmi
اِنَّاللّٰہَیَاۡمُرُبِالۡعَدۡلِوَالۡاِحۡسَانِوَاِیۡتَآیِٔذِی الۡقُرۡبٰیوَیَنۡہٰیعَنِ الۡفَحۡشَآءِوَالۡمُنۡکَرِوَالۡبَغۡیِیَعِظُکُمۡلَعَلَّکُمۡتَذَکَّرُوۡنَ
یقیناً اللہ تعالیٰحکم دیتا ہے عدل کااور احسان کا اور ادا کرنے کارشتہ داروں کےاور روکتا ہےبے حیائی سےاور برائی اور زیادتی سےوہ نصیحت کرتا ہے تمہیںتاکہ تمنصیحت حاصل کرو