Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَوۡفُوۡابِعَہۡدِاللّٰہِاِذَاعٰہَدۡتُّمۡوَلَاتَنۡقُضُواالۡاَیۡمَانَبَعۡدَتَوۡکِیۡدِہَاوَقَدۡجَعَلۡتُمُاللّٰہَعَلَیۡکُمۡکَفِیۡلًااِنَّاللّٰہَیَعۡلَمُمَاتَفۡعَلُوۡنَ
اور پورا کروعہد کو اللہ کے جب عہد کرو تم اور نہ تم توڑو قسموں کوبعد ان کے پکا کرنے کے حالانکہ تحقیق بنا لیا ہے تم نے اللہ کو اپنے اوپر ضامن بیشک اللہ تعالی وہ جانتا ہے جو تم کرتے ہو
By Nighat Hashmi
وَاَوۡفُوۡابِعَہۡدِ اللّٰہِاِذَاعٰہَدۡتُّمۡوَلَا تَنۡقُضُواالۡاَیۡمَانَبَعۡدَتَوۡکِیۡدِہَاوَقَدۡجَعَلۡتُمُاللّٰہَعَلَیۡکُمۡکَفِیۡلًااِنَّاللّٰہَیَعۡلَمُمَاتَفۡعَلُوۡنَ
اور پورا کرواللہ تعالیٰ کے عہد کوجبآپس میں عہد کرو تماور نہ تم توڑ دیا کرو قسمیںبعد ان کو پختہ کرنے کےاوربلاشبہبنا چکے تم اللہ تعالیٰ کواپنے اوپرضامنبلا شبہ اللہ تعالیٰجانتا ہےجو تم کرتے ہو