Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّتِیۡنَقَضَتۡغَزۡلَہَامِنۡۢ بَعۡدِقُوَّۃٍاَنۡکَاثًاتَتَّخِذُوۡنَاَیۡمَانَکُمۡدَخَلًۢابَیۡنَکُمۡاَنۡتَکُوۡنَاُمَّۃٌہِیَاَرۡبٰیمِنۡ اُمَّۃٍاِنَّمَایَبۡلُوۡکُمُاللّٰہُبِہٖوَلَیُبَیِّنَنَّلَکُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِمَاکُنۡتُمۡفِیۡہِتَخۡتَلِفُوۡنَ
اور نہ تم ہوجاؤ اس عورت کی طرح جس نے توڑ ڈالاسوت اپنا بعدمظبوط (کاتنے )کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے تم بنا لیتے ہو اپنی قسموں کو بہانہ آپس میںتا کہہو جائےایک جماعتوہزیادہ بڑہی ہوئی (مال میں) دوسری(جماعت سے) بیشک آزماتا ہے تمہیںاللہ ساتھ اس کے اور البتہ وہ ضرور وضح کرے گا تمہارے لیے دن قیامت کےوہ جوتھے تم جس میں تم اختلاف کرتے
By Nighat Hashmi
وَلَا تَکُوۡنُوۡاکَالَّتِیۡنَقَضَتۡغَزۡلَہَامِنۡۢ بَعۡدِ قُوَّۃٍاَنۡکَاثًاتَتَّخِذُوۡنَاَیۡمَانَکُمۡدَخَلًۢا بَیۡنَکُمۡاَنۡتَکُوۡنَاُمَّۃٌہِیَاَرۡبٰیمِنۡ اُمَّۃٍاِنَّمَایَبۡلُوۡکُمُاللّٰہُبِہٖوَلَیُبَیِّنَنَّلَکُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِمَاکُنۡتُمۡفِیۡہِتَخۡتَلِفُوۡنَ
اور نہ تم ہو جاؤاس عورت جیسےجس نے توڑ ڈالااپنا سوتمضبوط کرنے کے بعدٹکڑے ٹکڑے کر کےتم بناتے ہواپنی قسموں کوآپس میں قریب کا ذریعہیہ کہ ہوایک گروہ وہ زیادہ بڑھ جائےدوسرے گروہ سےیقیناًآزماتا ہے تمہیں اللہ تعالیٰاس کے ساتھاور وہ ضرور بیان کرے گا تمہارے لےدنقیامت کےجوتھے تم اس میں تم اختلاف کیا کرتے