Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَجَعَلَکُمۡاُمَّۃًوَّاحِدَۃًوَّلٰکِنۡیُّضِلُّمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَ لَتُسۡئَلُنَّعَمَّاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور اگر چاہتا اللہ البتہ وہ بنا دیتا تمہیںامت ایک ہیاور لیکن وہ گمراہ کرتا ہےجسےوہ چاہتا ہے اور وہ ہدایت دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہے اور البتہ تم ضرور سوال کیے جاؤ گے اس کے بارے میں جو تھے تم تم عمل کرتے
By Nighat Hashmi
وَلَوۡشَآءَاللّٰہُلَجَعَلَکُمۡاُمَّۃًوَّاحِدَۃًوَّلٰکِنۡیُّضِلُّمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡمَنۡیَّشَآءُوَ لَتُسۡئَلُنَّعَمَّاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
اور اگر چاہتا اللہ تعالیٰیقیناً بنا دیتا تمہیںامتایک ہی لیکنوہ گمراہی میں ڈال دیتا ہےجس کو وہ چاہتا ہےاور ہدایت دیتا ہے جسے وہ چاہتا ہےاور تم سے ضرور پوچھا جائے گااس کے بارے میں جو تھے تمعمل کیا کرتے