Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَتَّخِذُوۡۤااَیۡمَانَکُمۡدَخَلًۢابَیۡنَکُمۡفَتَزِلَّقَدَمٌۢبَعۡدَثُبُوۡتِہَاوَتَذُوۡقُواالسُّوۡٓءَبِمَاصَدَدۡتُّمۡعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلَکُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اور نہ تم بناؤ اپنی قسموں کودھوکہ دینے کا ذریعہ آپس میں ورنہ پھسل جائے گا قدمبعداس کے جم جانے کے اور تم چکھو گے برائی / سزا بوجہ اس کے جو روکا تم نے اللہ کے راستے سے اور تمہارے لیے عذاب ہے بہت بڑا
By Nighat Hashmi
وَلَاتَتَّخِذُوۡۤااَیۡمَانَکُمۡدَخَلًۢابَیۡنَکُمۡفَتَزِلَّقَدَمٌۢبَعۡدَثُبُوۡتِہَاوَتَذُوۡقُواالسُّوۡٓءَبِمَاصَدَدۡتُّمۡعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَلَکُمۡعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اور نہ تم بناؤاپنی قسموں کوفریب کا ذریعہآپس میںکہ پھسل گیاکوئی قدمبعد اپنے جمنے کےاور تم مزہ چکھوبرائی کااس کے بدلے جو روکا تم نےاللہ کی راہ سےاور تمہارے لیےعذاب ہے بہت بڑا