مَا | عِنۡدَکُمۡ | یَنۡفَدُ | وَمَا | عِنۡدَ اللّٰہِ | بَاقٍ | وَلَنَجۡزِیَنَّ | الَّذِیۡنَ | صَبَرُوۡۤا | اَجۡرَہُمۡ | بِاَحۡسَنِ | مَا | کَانُوۡا | یَعۡمَلُوۡنَ |
جو کچھ | تمہارے پاس ہے | ختم ہوجائے گا | اور جوکچھ | اللہ کے پاس ہے | باقی رہنے والا ہے | اور البتہ ہم ضرور بدلہ میں دیں گے | ان کو جنہوں نے | صبر کیا | اجر ان کا | بہترین | اس کا جو | تھے وہ | وہ عمل کرتے |
مَا | عِنۡدَکُمۡ | یَنۡفَدُ | وَمَا | عِنۡدَ اللّٰہِ | بَاقٍ | وَلَنَجۡزِیَنَّ | الَّذِیۡنَ | صَبَرُوۡۤا | اَجۡرَہُمۡ | بِاَحۡسَنِ | مَا | کَانُوۡا | یَعۡمَلُوۡنَ |
جو | تمہارے پاس ہے | ختم ہو جائےگا | اور جو | اللہ تعالیٰ کے پاس ہے | باقی رہنے والا ہے | اور یقیناً ہم ضرور بدلہ دیں گے | ان لوگوں کو | جنہوں نے صبر کیا | بدلہ ان کا | زیادہ اچھا | جو | تھے وہ | عمل کرتے |