اِنَّہٗ | لَیۡسَ | لَہٗ | سُلۡطٰنٌ | عَلَی الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَلٰی رَبِّہِمۡ | یَتَوَکَّلُوۡنَ |
بیشک وہ | نہیں ہے | اس کا | کوئی زور | ان لوگوں پر جو | ایمان لائے | اور اپنے رب پر ہی | وہ توکل کرتے ہیں |
اِنَّہٗ | لَیۡسَ | لَہٗ | سُلۡطٰنٌ | عَلَی | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَعَلٰی رَبِّہِمۡ | یَتَوَکَّلُوۡنَ |
یقیناً وہ | نہیں | اس کے لیے | کوئی غلبہ | اوپر | ان لوگوں کے | جو ایمان لائے | اور وہ اپنے رب پر | وہ بھروسہ کرتے ہیں |