Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
سُبۡحٰنَالَّذِیۡۤاَسۡرٰیبِعَبۡدِہٖلَیۡلًامِّنَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِاِلَیالۡمَسۡجِدِ الۡاَقۡصَاالَّذِیۡبٰرَکۡنَاحَوۡلَہٗلِنُرِیَہٗمِنۡ اٰیٰتِنَااِنَّہٗہُوَالسَّمِیۡعُالۡبَصِیۡرُ
پاک ہے وہ جولے گیا اپنے بندے کو رات کے ایک حصے میں مسجدِ حرام سےطرفمسجد ِ اقصٰی کے وہ جو برکت دی ہم نے اس کےاردگرد کو تاکہ ہم دکھائیں اسےاپنی نشانیوں میں سے بےشک وہوہی ہےخوب سننے والاخوب دیکھنے والا
By Nighat Hashmi
سُبۡحٰنَالَّذِیۡۤاَسۡرٰیبِعَبۡدِہٖلَیۡلًامِّنَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِاِلَی الۡمَسۡجِدِ الۡاَقۡصَاالَّذِیۡبٰرَکۡنَاحَوۡلَہٗلِنُرِیَہٗمِنۡ اٰیٰتِنَااِنَّہٗہُوَالسَّمِیۡعُالۡبَصِیۡرُ
پاک ہے وہ جو رات کو لے گیا اپنے بندے کوایک رات مسجد حرام سےدور کی اس مسجد تکوہ جوبر کت دی ہم نے اس کے ما حول کوتاکہ ہم دکھائیں اسےاپنی کچھ نشانیا ںبلا شبہوہوہ سب کچھ سننے والا سب کچھ دیکھنے والا ہے