فَاَرَادَ | اَنۡ | یَّسۡتَفِزَّہُمۡ | مِّنَ الۡاَرۡضِ | فَاَغۡرَقۡنٰہُ | وَمَنۡ | مَّعَہٗ | جَمِیۡعًا |
تو اس نے ارادہ کیا | کہ | وہ اکھاڑ پھینکے انہیں | زمین سے | تو غرق کر دیا ہم نے اسے | اور جو | اس کے ساتھ تھے | سب کے سب کو |
فَاَرَادَ | اَنۡ | یَّسۡتَفِزَّہُمۡ | مِّنَ الۡاَرۡضِ | فَاَغۡرَقۡنٰہُ | وَمَنۡ | مَّعَہٗ | جَمِیۡعًا |
تو ارادہ کیا اس نے | یہ کہ | اکھاڑ پھینکے ان کو | زمین سے | تو غرق کر دیا ہم نے اس کو | اورجو | اس کے سا تھ تھے | سب کو |