اُنۡظُرۡ | کَیۡفَ | فَضَّلۡنَا | بَعۡضَہُمۡ | عَلٰی بَعۡضٍ | وَلَلۡاٰخِرَۃُ | اَکۡبَرُ | دَرَجٰتٍ | وَّاَکۡبَرُ | تَفۡضِیۡلًا |
دیکھو | کس طرح | فضیلت دی ہم نے | ان کے بعض کو | بعض پر | اور یقینًا آخرت | زیادہ بڑی ہے | درجات میں | اور زیادہ بڑھ کر ہے | فضیلت میں |
اُنۡظُرۡ | کَیۡفَ | فَضَّلۡنَا | بَعۡضَہُمۡ | عَلٰی بَعۡضٍ | وَلَلۡاٰخِرَۃُ | اَکۡبَرُ | دَرَجٰتٍ | وَّاَکۡبَرُ | تَفۡضِیۡلًا |
دیکھو | کیسے | فضیلت دی ہم نے | ان میں سے بعض کو | بعض پر | اور یقیناً آخرت | بہت بڑی ہے | درجات میں | اور بہت بڑی ہے | فضیلت کے اعتبار سے |