وَاٰتِ | ذَاالۡقُرۡبٰی | حَقَّہٗ | وَالۡمِسۡکِیۡنَ | وَابۡنَ السَّبِیۡلِ | وَلَا | تُبَذِّرۡ | تَبۡذِیۡرًا |
اور دو | قرابت دار کو | حق اس کا | اور مسکین کو | اور مسافر کو | اور نہ | تم بےجا خرچ کرو | بےجا خرچ کرنا |
وَاٰتِ | ذَاالۡقُرۡبٰی | حَقَّہٗ | وَالۡمِسۡکِیۡنَ | وَابۡنَ السَّبِیۡلِ | وَلَا تُبَذِّرۡ | تَبۡذِیۡرًا |
اور دے دو | رشتے دار کو | حق اس کا | اور مسکین کو | اور مسافر کو | اور نہ تم بے جا خرچ کرو | بے جاخرچ کرنا |