Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और रिश्तेदार को उसका हक़ दीजिए और मिस्कीन को और मुसाफ़िर को और फ़ज़ूल-ख़र्ची न करें।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اوررشتے دارکو اُس کاحق دواورمسکین اور مسافر کو بھی اور تم بے جاخرچ نہ کرو،بے جاخرچ کرنا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور تم قرابت دار کو اس کا حق دو اور مسکین اور مسافر کو بھی اور مال کو اللّے تللّے نہ اڑاؤ ۔

By Hussain Najfi

اور ( دیکھو ) قریبی رشتہ دار کو اس کا حق دے دو اور مسکین و مسافر کو بھی اور ( خبردار ) فضول خرچی نہ کرو ۔

By Moudoodi

﴿۳﴾ رشتہ دار کو اس کا حق دو اور مسکین اور مسافر کو اس کا حق ۔ ﴿٤﴾ فضول خرچی نہ کرو ۔

By Mufti Naeem

اور رشتے داروں کو ان کا حق اور مسکین اور مسافر کو ( ان کا حق ) دیں اور گناہ کے کاموں میں مال نہ برباد کریں

By Mufti Taqi Usmani

اور رشتہ دار کو اس کا حق دو ، اور مسکین اور مسافر کو ( ان کا حق ) اور اپنے مال کو بے ہودہ کاموں میں نہ اڑاؤ ( ١٤ )

By Noor ul Amin

اور رشتہ داروں اور مسکینوں اور مسافروں کاحق اداکرتے رہو اور فضول خرچی نہ کرو

By Kanzul Eman

اور رشتہ داروں کو ان کا حق دے ( ف٦٦ ) اور مسکین اور مسافر کو ( ف٦۷ ) اور فضول نہ اڑا ( ف٦۸ )

By Tahir ul Qadri

اور قرابت داروں کو ان کا حق ادا کرو اور محتاجوں اور مسافروں کو بھی ( دو ) اور ( اپنا مال ) فضول خرچی سے مت اڑاؤ