फ़ज़ूल-ख़र्ची करने वाले शैतान के भाई हैं, और शैतान अपने रब का बड़ा नाशुक्रा है।
یقینابے جاخرچ کرنے والے ہمیشہ سے شیاطین کے بھائی ہیں اورشیطان ہمیشہ سے اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے۔
اللّے تللّے اڑا دینے والے شیطانوں کے بھائی ہوتے ہیں اور شیطان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے ۔
بے شک فضول خرچی کرنے والے شیطانوں کے بھائی بند ہیں اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے ۔
فضول خرچ لوگ شیطان کے بھائی ہیں ، اور شیطان اپنے رب کا ناشکرا ہے ۔
بے شک گناہ کے کاموں میں خرچ کرنے والے شیاطین کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے
یقین جانو کہ جو لوگ بے ہودہ کاموں میں مال اڑاتے ہیں ، وہ شیطان کے بھائی ہیں ، اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے ۔
کیونکہ فضول خرچی کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کاناشکرا ہے
بیشک اڑانے والے شیطانوں کے بھائی ہیں ( ف٦۹ ) اور شیطان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے ( ف۷۰ )
بیشک فضول خرچی کرنے والے شیطان کے بھائی ہیں ، اور شیطان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے