Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَاتَقۡرَبُوۡامَالَالۡیَتِیۡمِاِلَّابِالَّتِیۡہِیَاَحۡسَنُحَتّٰییَبۡلُغَاَشُدَّہٗوَاَوۡفُوۡابِالۡعَہۡدِاِنَّالۡعَہۡدَکَانَمَسۡئُوۡلًا
اور نہ تم قریب جاؤمالِیتیم کے مگر ساتھ اس طریقے کےو ہ (جو)زیادہ اچھا ہے یہاں تک کہ وہ پہنچ جائے اپنی جوانی کو اور پورا کرو عہد کوبے شکعہد ہے پوچھا جانے والا
By Nighat Hashmi
وَلَا تَقۡرَبُوۡامَالَالۡیَتِیۡمِاِلَّابِالَّتِیۡہِیَاَحۡسَنُحَتّٰییَبۡلُغَاَشُدَّہٗوَاَوۡفُوۡابِالۡعَہۡدِاِنَّالۡعَہۡدَکَانَمَسۡئُوۡلًا
اور نہ تم قریب جاؤمال کے یتیم کےمگر اس طریقے سے جووہ بہت ہی اچھا ہویہاں تک کہ وہ پہنچ جا ئےاپنی جوانی کواور پورا کروعہد کویقیناً عہدہوگاسوال کیا جائےگا