وَلَقَدۡ | صَرَّفۡنَا | فِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ | لِیَذَّکَّرُوۡا | وَمَا | یَزِیۡدُہُمۡ | اِلَّا | نُفُوۡرًا |
اور البتہ تحقیق | پھیر پھیر کر لائے ہیں ہم | اس قرآن میں | تاکہ وہ نصیحت پکڑیں | اور نہیں | وہ زیادہ کرتا انہیں | مگر | نفرت میں |
وَلَقَدۡ | صَرَّفۡنَا | فِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ | لِیَذَّکَّرُوۡا | وَمَا | یَزِیۡدُہُمۡ | اِلَّا | نُفُوۡرًا |
اوربلا شبہ یقیناً | ہم نےطرح طرح سے سمجھایا | اس قرآن میں | تا کہ وہ نصیحت حا صل کریں | اور نہیں | وہ زیادہ کرتا اُن کو | سوائے | نفرت کے |