Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَّجَعَلۡنَاعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡاَکِنَّۃًاَنۡیَّفۡقَہُوۡہُوَ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡوَقۡرًاوَاِذَاذَکَرۡتَرَبَّکَفِی الۡقُرۡاٰنِوَحۡدَہٗوَلَّوۡاعَلٰۤی اَدۡبَارِہِمۡنُفُوۡرًا
اور ڈال دیتے ہیں ہم ان کے دلوں پرپردے کہنہ وہ سمجھ سکیں اسے اور ان کے کانوں میں بوجھ اور جبذکر کرتے ہیں آپ اپنے رب کا قرآن میں اکیلے اسی کاوہ پھر جاتے ہیںاپنی پشتوں پر نفرت کرتے ہوئے
By Nighat Hashmi
وَّجَعَلۡنَاعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡاَکِنَّۃًاَنۡ یَّفۡقَہُوۡہُوَ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡوَقۡرًاوَاِذَاذَکَرۡتَرَبَّکَفِی الۡقُرۡاٰنِوَحۡدَہٗوَلَّوۡاعَلٰۤی اَدۡبَارِہِمۡنُفُوۡرًا
اور بنا دیے ہیں ہم نےاوپر ان کے دلوں کےکئی پردے اس سے کہ وہ سمجھیں اسکواور اُن کے کا نوں میںبوجھ ہےاور جب آپ ذکر کرتے ہیںاپنے رب کا قرآن میں اس ایک کاوہ پھر جاتےہیںاُوپر اپنی پیٹھوں کےبدکتے ہوئے