سُنَّۃَ | مَنۡ | قَدۡ | اَرۡسَلۡنَا | قَبۡلَکَ | مِنۡ رُّسُلِنَا | وَلَا | تَجِدُ | لِسُنَّتِنَا | تَحۡوِیۡلًا |
طریقہ | ان کا جنہیں | تحقیق | بھیجا ہم نے | آپ سے پہلے | اپنے رسولوں میں سے | اور نہ | آپ پائیں گے | ہمارے طریقے میں | کوئی تبدیلی |
سُنَّۃَ | مَنۡ | قَدۡ اَرۡسَلۡنَا | قَبۡلَکَ | مِنۡ رُّسُلِنَا | وَلَا تَجِدُ | لِسُنَّتِنَا | تَحۡوِیۡلًا |
طریقہ تھا | جو | بھیج چکے ہم | آپ سے پہلے | اپنے رسولوں میں سے | اور نہ تم پاؤ گے | ہمارے طریقے میں | کوئی تبدیلی |