وَنُنَزِّلُ | مِنَ الۡقُرۡاٰنِ | مَا | ہُوَ | شِفَآءٌ | وَّرَحۡمَۃٌ | لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَلَا | یَزِیۡدُ | الظّٰلِمِیۡنَ | اِلَّا | خَسَارًا |
اور ہم نازل کرتے ہیں | قرآن سے | جو | وہ | شفا | اور رحمت ہے | ایمان لانے والوں کے لیے | اور نہیں | وہ زیادہ کرتا | ظالموں کو | مگر | خسارے میں |
وَنُنَزِّلُ | مِنَ الۡقُرۡاٰنِ | مَا | ہُوَ | شِفَآءٌ | وَّرَحۡمَۃٌ | لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَلَا یَزِیۡدُ | الظّٰلِمِیۡنَ | اِلَّا خَسَارًا |
اورہم تھوڑا تھوڑا نازل کرتے ہیں | قرآن میں سے | جو | وہ | شِفا ہے | اور رحمت ہے | مومنوں کے لیے | اور نہیں وہ زیادہ کرتا | ظالموں کو | سوائے خسارے کے |