وَلَئِنۡ | شِئۡنَا | لَنَذۡہَبَنَّ | بِالَّذِیۡۤ | اَوۡحَیۡنَاۤ | اِلَیۡکَ | ثُمَّ | لَاتَجِدُ | لَکَ | بِہٖ | عَلَیۡنَا | وَکِیۡلًا |
اور البتہ اگر | چاہیں ہم | البتہ ہم ضرور لے جائیں | اسے جو | وحی کی ہم نے | طرف آپ کے | پھر | نہ آپ پائیں گے | اپنے لیے | ساتھ اس کے | ہمارے (مقابلے)پر | کوئی کارساز |
وَلَئِنۡ | شِئۡنَا | لَنَذۡہَبَنَّ | بِالَّذِیۡۤ | اَوۡحَیۡنَاۤ | اِلَیۡکَ | ثُمَّ | لَاتَجِدُ | لَکَ | بِہٖ | عَلَیۡنَا | وَکِیۡلًا |
اور یقیناً اگر | چاہیں ہم | ہم ضروربہ ضرور لے جائیں | اس کو جو | وحی کی ہم نے | آپ کی طرف | پھر | نہ آپ پائیں گے | اپنا | اس پر | ہمارے مقابلے میں | کوئی حمایتی |