Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِذۡاَوَیالۡفِتۡیَۃُاِلَیالۡکَہۡفِفَقَالُوۡارَبَّنَاۤاٰتِنَامِنۡ لَّدُنۡکَرَحۡمَۃًوَّہَیِّیٔۡلَنَامِنۡ اَمۡرِنَارَشَدًا
جبپناہ لیان نوجوانوں نےطرفغار کےپھر وہ کہنے لگےاے ہمارے ربدے ہمیں اپنے پاس سے رحمتاور مہیا کرہمارے لیےہمارے معاملے میںراہ نمائی/ بھلائی
By Nighat Hashmi
اِذۡاَوَیالۡفِتۡیَۃُاِلَیالۡکَہۡفِفَقَالُوۡارَبَّنَاۤاٰتِنَامِنۡ لَّدُنۡکَرَحۡمَۃًوَّہَیِّیٔۡلَنَامِنۡ اَمۡرِنَارَشَدًا
جب پناہ لینوجوانوں نےطرف غار کیتو انہوں نے کہااے ہمارے ربعطا کر ہمیںاپنے پاس سےرحمتاور عطا کر دے ہمارے لیےہمارے کام میںراہ نمائی