Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاِنَّمَاۤاَنَابَشَرٌمِّثۡلُکُمۡیُوۡحٰۤیاِلَیَّاَنَّمَاۤاِلٰـہُکُمۡاِلٰہٌوَّاحِدٌفَمَنۡکَانَیَرۡجُوۡالِقَآءَرَبِّہٖفَلۡیَعۡمَلۡعَمَلًاصَالِحًاوَّلَایُشۡرِکۡبِعِبَادَۃِرَبِّہٖۤاَحَدًا
کہہ دیجیے بےشکمیںایک انسان ہوں تم جیساوحی کی جاتی ہےمیری طرف بےشکالٰہ تمہاراالٰہ ہےایک وہیتو جو کوئیہو وہوہ امید رکھتاملاقات کیاپنے رب سے پس چاہیے کہ عمل کرےعملنیکاور نہوہ شریک ٹھہرائےعبادت میںاپنے رب کی کسی ایک کو
By Nighat Hashmi
قُلۡاِنَّمَاۤاَنَابَشَرٌمِّثۡلُکُمۡیُوۡحٰۤیاِلَیَّاَنَّمَاۤاِلٰـہُکُمۡاِلٰہٌوَّاحِدٌفَمَنۡکَانَیَرۡجُوۡالِقَآءَرَبِّہٖفَلۡیَعۡمَلۡعَمَلًاصَالِحًاوَّلَا یُشۡرِکۡبِعِبَادَۃِرَبِّہٖۤاَحَدًا
آپ کہہ دیں یقیناًمیں انسان ہوںتمہارے جیسا ہی وحی کی جاتی ہے میری طرفیقیناًمعبود تمہارا معبود ہے ایکچنانچہ جو کوئی ہےامید رکھتاملاقات کی اپنے رب کیتو لازم ہے کہ وہ عمل کرے عمل نیکاور نہ وہ شریک کرے عبادت میں اپنے رب کیکسی ایک کو