Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَّرَبَطۡنَاعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡاِذۡقَامُوۡافَقَالُوۡارَبُّنَارَبُّالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِلَنۡنَّدۡعُوَا۠مِنۡ دُوۡنِہٖۤاِلٰـہًالَّقَدۡقُلۡنَاۤاِذًاشَطَطًا
اور مضبوط کر دیا ہم نے ان کے دلوں کوجبوہ کھڑے ہوئے پھر کہنے لگے رب ہمارارب ہےآسمانوں اور زمین کاہر گز نہیںہم پکاریں گے اس کے سواـکسی کوـالٰہ البتہ تحقیق کہی ہم نےتببات ناانصافی کی
By Nighat Hashmi
وَّرَبَطۡنَاعَلٰی قُلُوۡبِہِمۡاِذۡقَامُوۡافَقَالُوۡارَبُّنَارَبُّالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِلَنۡنَّدۡعُوَا۠مِنۡ دُوۡنِہٖۤاِلٰـہًالَّقَدۡقُلۡنَاۤاِذًا شَطَطًا
اور ہم نےبند باندھ دیااُن کے دلوں پرجب وہ کھڑے ہوئےتو انھوں نے کہااے ہمارے ربرب آسمانوں کےاور زمین کےہر گز نہیں ہم پکاریں گےسوائے اس کےکوئی معبودبلاشہ یقیناًہم نے (بات) کہیتب با لکل حد سے گزری ہوئی