Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاصۡبِرۡنَفۡسَکَمَعَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَرَبَّہُمۡبِالۡغَدٰوۃِوَالۡعَشِیِّیُرِیۡدُوۡنَوَجۡہَہٗوَلَاتَعۡدُعَیۡنٰکَعَنۡہُمۡتُرِیۡدُزِیۡنَۃَالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَلَاتُطِعۡمَنۡاَغۡفَلۡنَاقَلۡبَہٗعَنۡ ذِکۡرِنَاوَاتَّبَعَہَوٰىہُوَکَانَاَمۡرُہٗفُرُطًا
اور روک رکھئے اپنے نفس کوساتھان لوگوں کے جوپکارتے ہیں اپنے رب کوصبح اور شام وہ چاہتے ہیںچہرہ اس کااور نہآپ پھیریئےاپنی دونوں آنکھوں کوان سےآپ چاہتے ہیں زینتدنیا کی زندگی کیاور نہآپ اطاعت کیجیےاس کی جوغافل کر دیا ہم نےدل اس کااپنے ذکر سے اور اس نے پیروی کی اپنی خواہشات کیاور ہےمعاملہ اس کاحد سے بڑھا ہوا
By Nighat Hashmi
وَاصۡبِرۡنَفۡسَکَمَعَالَّذِیۡنَیَدۡعُوۡنَرَبَّہُمۡبِالۡغَدٰوۃِوَالۡعَشِیِّیُرِیۡدُوۡنَوَجۡہَہٗوَلَاتَعۡدُعَیۡنٰکَعَنۡہُمۡتُرِیۡدُزِیۡنَۃَالۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَلَاتُطِعۡمَنۡاَغۡفَلۡنَاقَلۡبَہٗعَنۡ ذِکۡرِنَاوَاتَّبَعَہَوٰىہُوَکَانَاَمۡرُہٗفُرُطًا
اور آپ روکے رکھیںاپنے آپ کوساتھ اُن لوگوں کے جوپکارتے ہیںاپنے رب کوصبحاور شاموہ چاہتے ہیںچہرہ اس کا(رضا اس کی)اور نہ آگے بڑھیںآپ کی نگاہیں اُن سےآپ چاہتے ہیںزینت دنیا کی زندگی کیاور آپ اطاعت نہ کریںاس شخص کی کہ ہم نےغافل کر دیا اس کے دل کواپنی یاد سےاوروہ پیچھے چلا ہےاپنی خواہش کےاور ہےمعاملہ اس کاحد سے گزرا ہوا