Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقُلِالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکُمۡفَمَنۡشَآءَفَلۡیُؤۡمِنۡوَّمَنۡشَآءَفَلۡیَکۡفُرۡاِنَّاۤاَعۡتَدۡنَالِلظّٰلِمِیۡنَنَارًااَحَاطَبِہِمۡسُرَادِقُہَاوَاِنۡیَّسۡتَغِیۡثُوۡایُغَاثُوۡابِمَآءٍکَالۡمُہۡلِیَشۡوِیالۡوُجُوۡہَبِئۡسَالشَّرَابُوَسَآءَتۡمُرۡتَفَقًا
اور کہہ دیجیےحقتمہارے رب کی طرف سے ہےتو جوچاہےپس وہ ایمان لے آئےاور جوچاہےپس وہ کفر کرےبے شک ہمتیار کر رکھی ہے ہم نے ظالموں کے لئےایسی آگ گھیر لیں گیانہیںقناتیں(لپٹیں) اس کیاور اگروہ فریاد کریں گے فریاد رسی کئے جائیں گے ساتھ پانی کےمانند تیل کی تلچھٹ کےجو بھون ڈالے گاچہروں کوکتنی بری ہےپینے کی چیزاور کتنی بری ہےآرام گاہ
By Nighat Hashmi
وَقُلِالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکُمۡفَمَنۡشَآءَفَلۡیُؤۡمِنۡوَّمَنۡشَآءَفَلۡیَکۡفُرۡاِنَّاۤاَعۡتَدۡنَالِلظّٰلِمِیۡنَنَارًااَحَاطَبِہِمۡسُرَادِقُہَاوَاِنۡیَّسۡتَغِیۡثُوۡایُغَاثُوۡابِمَآءٍکَالۡمُہۡلِیَشۡوِی الۡوُجُوۡہَبِئۡسَالشَّرَابُوَسَآءَتۡمُرۡتَفَقًا
اور آپ کہہ دیں حقتمہارے رب کی جناب سےپھر جو چاہےتو وہ ایمان لے آئےاورجو چاہےتو وہ کفر کرےیقیناًہم نے تیارکر رکھی ہےظالموں کے لئےآگگھیرے میں لے چکی ہیںاُن کواس کی قناتیں(لپٹیں)اور اگر وہ پانی مانگیں گےوہ پلائے جائیں گےپانیپگھلے ہوئے تانبے جیساجو بھون ڈالے گا چہروں کوبڑا ہی بُرا ہے مشروباور بہت ہی بری ہےآرام گاہ