وَلَمۡ | تَکُنۡ | لَّہٗ | فِئَۃٌ | یَّنۡصُرُوۡنَہٗ | مِنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | وَمَا | کَانَ | مُنۡتَصِرًا |
اور نہ | تھے | اس کے لیے | جماعت(کے لوگ) | جو مدد کرتی اس کی | سوائے | اللہ کے | اور نہ | تھا وہ | بدلہ لینے والا |
وَلَمۡ تَکُنۡ | لَّہٗ | فِئَۃٌ | یَّنۡصُرُوۡنَہٗ | مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ | وَمَا | کَانَ | مُنۡتَصِرًا |
اور نہ تھا | اس کے پاس | کوئی جتھہ | ۔ (کہ) وہ مدد کرتا اس کی | اللہ تعالی کے سوا | اور نہ ہی | وہ ہوا | بچنے والا |