وَلَقَدۡ | صَرَّفۡنَا | فِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ | لِلنَّاسِ | مِنۡ کُلِّ | مَثَلٍ | وَکَانَ | الۡاِنۡسَانُ | اَکۡثَرَ | شَیۡءٍ | جَدَلًا |
اور البتہ تحقیق | پھیر پھیر کے بیان کیں ہم نے | اس قرآن میں | لوگوں کے لئے | ہر طرح کی | مثال | اور ہے | انسان | زیادہ | ہر چیز سے | جھگڑا کرنے والا |
وَلَقَدۡ | صَرَّفۡنَا | فِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ | لِلنَّاسِ | مِنۡ کُلِّ | مَثَلٍ | وَکَانَ | الۡاِنۡسَانُ | اَکۡثَرَ | شَیۡءٍ | جَدَلًا |
اور بلاشبہ یقیناً | طرح طرح سے بیان کردی ہیں ہم نے | اس قرآن میں | لوگوں کے لیے | ہر قسم کی | مثالیں | اور (ہمیشہ سے) ہے | انسان | سب سے زیادہ | چیزوں میں | جھگڑا کرنے والا |