وَتِلۡکَ | الۡقُرٰۤی | اَہۡلَکۡنٰہُمۡ | لَمَّا | ظَلَمُوۡا | وَجَعَلۡنَا | لِمَہۡلِکِہِمۡ | مَّوۡعِدًا |
اور یہ | بستیاں ہیں | ہلاک کیا ہم نے ان کو | جب | انہوں نے ظلم کیا | اور بنایا ہم نے | ان کی ہلاکت کے لئے | وعدہ کا ایک وقت |
وَتِلۡکَ | الۡقُرٰۤی | اَہۡلَکۡنٰہُمۡ | لَمَّا | ظَلَمُوۡا | وَجَعَلۡنَا | لِمَہۡلِکِہِمۡ | مَّوۡعِدًا |
اور یہ | بستیاں | ہلاک کیا ہم نے جن کو | جب کہ | انہوں نے ظلم کیا | اور کردیا ہم نے | اُن کی ہلاکت کا | وقت مقرر |