Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَانۡطَلَقَاحَتّٰۤیاِذَارَکِبَافِی السَّفِیۡنَۃِخَرَقَہَاقَالَاَخَرَقۡتَہَالِتُغۡرِقَاَہۡلَہَالَقَدۡجِئۡتَشَیۡئًااِمۡرًا
تو دونوں چل دیئے یہاں تک کہجبوہ دونوں سوار ہوئے کشتی میںتو اس نے سوراخ کر دیا اس میں کہاکیا سوراخ کر دیا تم نے اس میںتا کہ تم غرق کرواس کے مالکوں(سواروں) کوالبتہ تحقیقلائے ہو تمایک چیزبڑی عجیب
By Nighat Hashmi
فَانۡطَلَقَاحَتّٰۤیاِذَارَکِبَافِی السَّفِیۡنَۃِخَرَقَہَاقَالَاَخَرَقۡتَہَالِتُغۡرِقَاَہۡلَہَالَقَدۡجِئۡتَشَیۡئًا اِمۡرًا
چنانچہ وہ دونوں چل پڑےحتی کہجب وہ سوار ہوگئےکشتی میںاس نے شگاف ڈال دیا اس میںموسیٰ نے کہاکیا آپ نے شگاف ڈال دیا اُس میںکہ آپ ڈبودیںکشتی والوں کوبلاشبہ یقیناً آپ نے کیا ہےبُرا کام