قَالَ | اِنۡ | سَاَلۡتُکَ | عَنۡ شَیۡءٍۭ | بَعۡدَہَا | فَلَا | تُصٰحِبۡنِیۡ | قَدۡ | بَلَغۡتَ | مِنۡ لَّدُنِّیۡ | عُذۡرًا |
کہا(موسیٰ نے) | اگر | سوال کروں میں تجھ سے | کسی چیز کے بارے میں | بعد اس کے | تو نہ | تم ساتھ رکھنا مجھے | تحقیق | پہنچ گئے تم | میری طرف سے | عذر کو |
قَالَ | اِنۡ | سَاَلۡتُکَ | عَنۡ شَیۡءٍۭ | بَعۡدَہَا | فَلَا تُصٰحِبۡنِیۡ | قَدۡ | بَلَغۡتَ | مِنۡ لَّدُنِّیۡ | عُذۡرًا |
اس نے کہا | اگر | میں پوچھوں آپ سے | کسی چیز کے بارے میں | اس کے بعد | تو نہ آپ ساتھ رکھیں مجھے | یقیناً | آپ پہنچ گئے ہیں | میری طرف سے | عذر کو |