Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَانۡطَلَقَاحَتّٰۤیاِذَاۤاَتَیَاۤاَہۡلَ قَرۡیَۃِۣاسۡتَطۡعَمَاۤاَہۡلَہَافَاَبَوۡااَنۡیُّضَیِّفُوۡہُمَافَوَجَدَافِیۡہَاجِدَارًایُّرِیۡدُاَنۡیَّنۡقَضَّفَاَقَامَہٗقَالَلَوۡشِئۡتَلَتَّخَذۡتَعَلَیۡہِاَجۡرًا
پس وہ دونوں چل دیئے یہاں تک کہجبوہ دونوں آئے ایک بستی والوں کے پاس تو ان دونوں نے کھانا مانگا اس کے رہنے والوں سے تو انہوں نے انکار کردیاکہوہ مہمان بنائیں انہیں تو ان دونوں نے پائیاس میںایک دیوار وہ چاہتی تھی کہوہ ٹوٹ گرےتو اس نے سیدھا کھڑا کر دیا اسے اس نے کہااگرچاہتے تم البتہ تو لے لیتا اس پرکوئی اجرت
By Nighat Hashmi
فَانۡطَلَقَاحَتّٰۤیاِذَاۤاَتَیَاۤاَہۡلَ قَرۡیَۃِۣاسۡتَطۡعَمَاۤاَہۡلَہَافَاَبَوۡااَنۡیُّضَیِّفُوۡہُمَافَوَجَدَافِیۡہَاجِدَارًایُّرِیۡدُاَنۡیَّنۡقَضَّفَاَقَامَہٗقَالَلَوۡشِئۡتَلَتَّخَذۡتَعَلَیۡہِاَجۡرًا
چنا نچہ وہ دونوں چل پڑےحتیٰ کہجب آئے وہ دونوںایک بستی والوں کے پاسان دونوں نے کھانا طلب کیااس کے باشندوں سے تو انہوں نے انکار کردیاکہ وہ ان دونوں کی مہمان نوازی کریںپھر ان دونوں نے پائیاس میں ایک دیوارچاہتی تھییہ کہوہ گر جائےتو اس نے اسے سیدھا کردیااس نے کہا اگر آپ چاہتےآپ لے لیتےاس پرکوئی اجرت