فَمَا | اسۡطَاعُوۡۤا | اَنۡ | یَّظۡہَرُوۡہُ | وَمَا | اسۡتَطَاعُوۡا | لَہٗ | نَقۡبًا |
تو نہ | وہ طاقت رکھتے تھے | کہ | وہ چڑھ سکیں اس پر | اور نہ | وہ طاقت رکھتے تھے | اس میں | سوراخ کرنے کی |
فَمَا اسۡطَاعُوۡۤا | اَنۡ | یَّظۡہَرُوۡہُ | وَمَا اسۡتَطَاعُوۡا | لَہٗ | نَقۡبًا |
پھر نہ ان میں یہ طاقت رہی | یہ کہ | وہ اس پر چڑھیں | اور نہ وہ کرسکے | اس میں | کوئی سوراخ |