وَتَرَکۡنَا | بَعۡضَہُمۡ | یَوۡمَئِذٍ | یَّمُوۡجُ | فِیۡ بَعۡضٍ | وَّنُفِخَ | فِی الصُّوۡرِ | فَجَمَعۡنٰہُمۡ | جَمۡعًا |
اور ہم چھوڑ دیں گے | انے کے بعض کو | اس دن | وہ موج کی طرح گھس جائیں گے | بعض میں | اور پھونک ماری جائے گی | صور میں | تو ہم جمع کرلیں گے ان کو | جمع کرنا |
وَتَرَکۡنَا | بَعۡضَہُمۡ | یَوۡمَئِذٍ | یَّمُوۡجُ | فِیۡ بَعۡضٍ | وَّنُفِخَ | فِی الصُّوۡرِ | فَجَمَعۡنٰہُمۡ | جَمۡعًا |
اور چھوڑ دیں گے ہم | ان میں سے بعض کو | اس دن | وہ گھس جائیں گے | ایک دوسرے میں | اور پھونکا جائے گا | صور میں | پھر جمع کریں گے ہم ان سب کو | پوری طرح جمع کرنا |