وَنَادَیۡنٰہُ | مِنۡ جَانِبِ | الطُّوۡرِ | الۡاَیۡمَنِ | وَقَرَّبۡنٰہُ | نَجِیًّا |
اور پکارا ہم نے اسے | جانب سے | طور کی | دائیں | اور قریب کرلیا ہم نے اس کو | سرگوشی کے لیے |
وَنَادَیۡنٰہُ | مِنۡ جَانِبِ الطُّوۡرِ | الۡاَیۡمَنِ | وَقَرَّبۡنٰہُ | نَجِیًّا |
اور پکارا ہم نے اُسے | پہاڑ کی جانب سے | دائیں | اور ہم نے قریب کیا اسے | سر گوشی کرتے ہوئے |