Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡمَنۡکَانَفِی الضَّلٰلَۃِفَلۡیَمۡدُدۡلَہُالرَّحۡمٰنُمَدًّاحَتّٰۤیاِذَارَاَوۡامَایُوۡعَدُوۡنَاِمَّاالۡعَذَابَوَاِمَّاالسَّاعَۃَفَسَیَعۡلَمُوۡنَمَنۡہُوَشَرٌّمَّکَانًاوَّاَضۡعَفُجُنۡدًا
کہہ دیجئےجو کوئیہے گمراہی میں پس ضرور ڈھیل دیتا ہےاسےرحمٰنخوب ڈھیل دینا یہاں تک کہجبوہ دیکھ لیں گےجووہ وعدہ کیے جاتے ہیںخواہعذاب ہواور خواہقیامت ہو تو عنقریب وہ جان لیں گےکون ہےوہ(جو)بدتر ہےمقام میںاور کمزور ترلشکر کے اعتبار سے
By Nighat Hashmi
قُلۡمَنۡکَانَفِی الضَّلٰلَۃِفَلۡیَمۡدُدۡلَہُالرَّحۡمٰنُمَدًّاحَتّٰۤیاِذَارَاَوۡامَایُوۡعَدُوۡنَاِمَّاالۡعَذَابَوَاِمَّاالسَّاعَۃَفَسَیَعۡلَمُوۡنَمَنۡہُوَشَرٌّمَّکَانًاوَّاَضۡعَفُجُنۡدًا
آپ کہہ دیںجو شخص ہےگمراہی میںلازم ہے کہ مہلت دےاس کورحمٰنایک مدت تک مہلت دینایہا ں تک کہجب وہ دیکھ لیں گےجس کا وعدہ کیا جاتا ہے ان سےیا عذاباور یا قیامتتو وہ ضرور جان لیں گےکون ہے وہ بد ترمقام کے لحاظ سے اور زیادہ کمزور لشکر کے لحاظ سے