وَاتَّخَذُوۡا | مِنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | اٰلِہَۃً | لِّیَکُوۡنُوۡا | لَہُمۡ | عِزًّا |
اور انہوں نے بنالیے | سوائے | اللہ کے | کچھ الہ | تاکہ وہ ہوں | ان کے لیے | عزت کاسبب |
وَاتَّخَذُوۡا | مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ | اٰلِہَۃً | لِّیَکُوۡنُوۡا | لَہُمۡ | عِزًّا |
اور انہوں نے بنائے ہیں | سوائے اللہ تعالیٰ کے | معبود | تا کہ وہ ہو | اُن کے لیے | باعث عزت |