Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَلَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَتۡلُوۡنَہٗحَقَّتِلَاوَتِہٖاُولٰٓئِکَیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَمَنۡیَّکۡفُرۡبِہٖفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
وہ لوگ جو دی ہم نے انہیں کتاب وہ تلاوت کرتے ہیں اس کی ۔(جیسا)حق ہے اس کی تلاوت کا یہی لوگ ہیں جو ایمان لاتے ہیں اس پر اور جو کوئی کفر کرے گا اس کا تو یہی لوگ ہیں وہ جو خسارہ پانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
اَلَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَیَتۡلُوۡنَہٗحَقَّتِلَاوَتِہٖاُولٰٓئِکَیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَمَنۡیَّکۡفُرۡبِہٖفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
جن لوگوں کو دی ہم نے ان کو کتابوہ پڑھتے ہیں اسے حق ہےاس کے پڑھنے کا وہی لوگوہ ایمان رکھتے ہیںاس پر اور جو کفر کرتا ہے اس کے ساتھ تو وہی لوگ وہخسارہ اٹھانے والے ہیں