Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَنۡتَرۡضٰیعَنۡکَالۡیَہُوۡدُوَلَاالنَّصٰرٰیحَتّٰیتَتَّبِعَمِلَّتَہُمۡقُلۡاِنَّہُدَیاللّٰہِہُوَالۡہُدٰیوَلَئِنِاتَّبَعۡتَاَہۡوَآءَہُمۡبَعۡدَالَّذِیۡجَآءَکَمِنَ الۡعِلۡمِمَالَکَمِنَ اللّٰہِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَانَصِیۡرٍ
اور ہرگز نہیں راضی ہوں گے آپ سے یہود اور نہنصاریٰ یہاں تک کہ آپ پیروی کریں ان کے طریقے کی کہہ دیجئے بےشک ہدایت اللہ کی وہی ہدایت ہے اور البتہ اگر پیروی کی آپ نے ان کی خواہشات کی بعد اس کے جو آگیا آپ کے پاسعلم میں سے نہیں آپ کے لئے اللہ سے (بچانے والا) کوئی حمایتی اور نہ کوئی مدد گار
By Nighat Hashmi
وَلَنۡتَرۡضٰیعَنۡکَالۡیَہُوۡدُوَلَاالنَّصٰرٰیحَتّٰیتَتَّبِعَمِلَّتَہُمۡقُلۡاِنَّہُدَیاللّٰہِہُوَالۡہُدٰیوَلَئِنِاتَّبَعۡتَاَہۡوَآءَہُمۡبَعۡدَالَّذِیۡجَآءَکَمِنَ الۡعِلۡمِمَالَکَمِنَ اللّٰہِمِنۡ وَّلِیٍّوَّلَانَصِیۡرٍ
اور ہرگز نہیں راضی ہوں گے آپ سے یہودی اور نہ عیسائی یہاں تک کہآپ پیروی کریں ان کی ملت کیآپ کہہ دیں یقیناً ہدایت اللہ تعالیٰ کی وہی ہدایت ہے اوریقیناً اگر آپ نے پیروی کی ان کی خواہشات کی بعد اس کے جوآچکا آپ کے پاس علم میں سے نہیں آپ کا اللہ تعالیٰ سے کوئی دوست اور نہ کوئی مدد گار