Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّاۤاَرۡسَلۡنٰکَبِالۡحَقِّبَشِیۡرًاوَّنَذِیۡرًاوَّلَاتُسۡئَلُعَنۡ اَصۡحٰبِالۡجَحِیۡمِ
بےشک ہم نے بھیجا ہم نے آپ کو ساتھ حق کے خوش خبری دینے والا اور ڈرانے والا(بنا کر) اور نہ آپ سے سوال کیا جائے گا ساتھیوں کےبارے میں جہنم کے
By Nighat Hashmi
اِنَّاۤاَرۡسَلۡنٰکَبِالۡحَقِّبَشِیۡرًاوَّنَذِیۡرًاوَّلَاتُسۡئَلُعَنۡ اَصۡحٰبِ الۡجَحِیۡمِ
یقیناً ہم بھیجا ہم نے آپ کو ساتھ حق کے خوش خبری سنانے والا اور ڈرانے والا اورنہیں تم سے سوال کیا جائے گااہل ِ دوزخ کے بارے میں