Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَلَوۡلَایُکَلِّمُنَااللّٰہُاَوۡتَاۡتِیۡنَاۤاٰیَۃٌکَذٰلِکَقَالَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡمِّثۡلَقَوۡلِہِمۡتَشَابَہَتۡقُلُوۡبُہُمۡقَدۡبَیَّنَّاالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیُّوۡقِنُوۡنَ
اور کہا انہوں نے جو نہیں علم رکھتے کیوں نہیں کلام کرتا ہے ہم سے اللہ یا آتی ہمارے پاس کوئی نشانی اسی طرح کہا تھا انہوں نے جو ان سے پہلے تھےمثل/ مانند ان کی بات کے مشابہ ہوگئے دل ان کے تحقیق بیان کردیں ہم نے آیات ان لوگوں کے لئے جو یقین رکھتے ہیں
By Nighat Hashmi
وَقَالَالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَلَوۡلَایُکَلِّمُنَااللّٰہُاَوۡتَاۡتِیۡنَاۤاٰیَۃٌکَذٰلِکَقَالَالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡمِّثۡلَ قَوۡلِہِمۡتَشَابَہَتۡقُلُوۡبُہُمۡقَدۡبَیَّنَّاالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیُّوۡقِنُوۡنَ
اور کہا ان لوگوں نے جو نہیں وہ علم رکھتے کیوں نہیں بات کرتا ہے ہم سے اللہ تعالیٰ یا آتی ہمارے پاس کوئی نشانی اسی طرح کہا ان لوگوں نے جو اُن سے پہلے تھے ان کی بات کی طرح ایک جیسے ہوگئے دل ان کےیقیناً صاف صاف بیان کر دیں ہم نے آیتیں اُن لوگوں کے لیے جو یقین رکھتے ہیں