Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
بَدِیۡعُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاِذَاقَضٰۤیاَمۡرًافَاِنَّمَایَقُوۡلُلَہٗکُنۡفَیَکُوۡنُ
ایجاد کرنے والا ہے آسمانوں اور زمین کا اور جب وہ فیصلہ کرتاہے کسی کام کا تو بےشک وہ کہتا ہے اس کے لئے ہو جا تو وہ ہوجاتا ہے
By Nighat Hashmi
بَدِیۡعُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَاِذَاقَضٰۤیاَمۡرًافَاِنَّمَایَقُوۡلُلَہٗکُنۡفَیَکُوۡنُ
موجد ہے آسمانوں کا اور زمین کا اور جب وہ فیصلہ کرتاہے کسی کام کا تو یقیناً وہ کہتا ہےاس کو ہو جا تو وہ ہوجاتا ہے