Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالُوااتَّخَذَاللّٰہُوَلَدًاسُبۡحٰنَہٗبَلۡلَّہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِکُلٌّلَّہٗقٰنِتُوۡنَ
اور انہوں نے کہا بنالی اللہ نے کوئی اولاد پاک ہے وہ بلکہ اس کے لئے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ہے سب اسی کے فرماں بردار ہیں
By Nighat Hashmi
وَقَالُوااتَّخَذَاللّٰہُوَلَدًاسُبۡحٰنَہٗبَلۡلَّہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِکُلٌّلَّہٗقٰنِتُوۡنَ
اور انہوں نے کہا بنارکھی ہے اللہ تعالیٰ نے اولاد پاک ہے وہ بلکہ اس کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین (میں ہے)سب کے سب اس کے فرماں بردار ہیں